the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ریاستی وزیر آبپاشی ہریش راؤ نے کہا کہ ورنگل ضمنی انتخاب میں ٹی آر ایس امیدوار کی حیثیت سے غریب خاندان سے تعلق رکھنے والے پسونوری دیا کر کے نام کا اعلان چیف منسٹر کے سی آر نے کیا اسی وقت دیا کر کی کامیابی یقینی ہوگئی ہے صرف کثیر تعداد حاصل کرنا ہی اہم مقصد ہے ۔انہوں نے ورنگل ایسٹ حلقہ اسمبلی میں واقع سورنا فنکشن پیالس میں ایم ایل اے کونڈا سریکھا ،ایم ایل سی کونڈا مرلی دھر راؤ کی میں منعقدہ انتخابی جلسہ کو مخاطب کررہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ ٹی آر ایس ایک تحریکی پارٹی ہے ۔بہترکام کرنے والے کارکنوں کو کسی حال مقام فراہم کیا جائے گا ۔اور اس



کی مثال دیا کر ہے ۔انہوں نے کہا کہ دیاکر مقامی قائد ہیں جبکہ دیگر پارٹی کے امیدوار مقامی نہیں ہیں ۔انہوں نے کہا کہ دیاکر راؤ کی کامیابی پر وہ ہر وقت عوام کے دسترس میں رہیں گے ۔انہوں نے کہا کہ دیگر بیرونی امیدوار انتخابات کے بعد پھر کبھی نظر نہیں آئیں گے انہوں نے عوام سے خواہش کی کہ وہ بھاری اکثریت سے دیا کر کو کامیابی سے ہمکنار کریں ۔اس موقع پر کڈیم سری ہر ی ڈپٹی سی ایم تلنگانہ ،وزیر اندرا کرن ریڈی ،ڈپٹی اسپیکر پدما دیویندر ریڈی ،راجیا سبھا رکن گنڈو سدھا رانی ،ایم ایل سی پلا راجیشور ریڈی ،ایم ایل اے ونئے بھاسکر ،اور عوام کی کثیر تعداد شریک تھی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.